برف کوری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - برفانی علاقے کی برودت سے بصارت کے زائل یا متاثر ہونے کی کیفیت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - برفانی علاقے کی برودت سے بصارت کے زائل یا متاثر ہونے کی کیفیت۔